Pages

Friday, July 5, 2013

ishq k ujal me umer guzar di gaie

عشق کے اجال میں عمر گذار دی گئی
رقص میں دھمال میں، عمر گذار دی گئی
ایک ہی سوال تھا، کیا میں عم بھر جلوں؟
اور اسی سوال میں، عمر گذار دی گئی
بھولنا محال ہے، یہ مرا خیال تھا ۔۔۔
پھر اسی خیال میں عمر گذار دی گئی

No comments:

Post a Comment