Pages

Friday, July 5, 2013

gar wo mujh se juda nahi hota

گر وہ مجھ سے جدا نہیں ہوتا
زندگی سانحہ نہیں ہوتا
جانے کیا جرم ہو گیا مجھ سے
کوئی مجھ سے خفا نہیں ہوتا

No comments:

Post a Comment