Pages

Friday, July 5, 2013

کیا عجیب رشتہ ہے درد اور محبت میں

کیا عجیب رشتہ ہے درد اور محبت میں

جس قدر محبت میں شدتیں مہکتی ہیں

درد بڑھتا جاتا ہے

کیا عجیب رشتہ ہے خواب اور حقیقت میں


جس قدر بھی اچھے ہوں خواب ٹوٹ جاتے ہیں


اور یہی حقیقت ہے

No comments:

Post a Comment