Pages

Friday, July 5, 2013

کون تھا اس دم مجھے کس نے پکارا، دیکھتا!

کون تھا اس دم مجھے کس نے پکارا، دیکھتا!
ڈوبتے لمحے بھلا کیسے کنارا دیکھتا

موم کا ہے دل مگر اس کی انا پتھر کی ہے
کس طرح عاطف بھلا کوئی سہارا دیکھتا

No comments:

Post a Comment