Pages

Friday, July 5, 2013

تم سے ملنے کا وعدہ ہے



تم سے ملنے کا وعدہ ہے
دل کرتا ہے
جیسے مجھ کو تڑپاتی ہو
ویسے ہی تم کو تڑپاوں
تم سے آج نہ ملنے جاوں
لیکن آج بھی دیکھو جاناں!
میری محبت، میری ضد سے
جیت گئی ہے

No comments:

Post a Comment