Pages

Friday, July 5, 2013

yo lage jese koi jurm huwa hahi mujh se

یوں لگے جیسے کوئی جرم یوا ہے مجھ سے
ایک لمحہ جو تری یاد سے خالی جایے


پھر چلی بات محبت میں جنوں کی عاطف
کیوں نہ پھر دودھ کی اک نہر نکالی جائے

No comments:

Post a Comment