Pages

Friday, July 5, 2013

is khatir bhi me logo se milta ho,,,

اس خاطر بھی میں لوگوں سے ملتا ہوں

کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے "تنہا ہو؟"

ہنستے ہنستے آنکھیں بھر ہی آتی ہیں

خوشیوں سے جب غم کا موسم لپٹا ہو

No comments:

Post a Comment