Pages

Friday, July 5, 2013

tumhe ek pal kabhi socha tha jis me

تمہیں اک پل کبھی سوچا تھا جس میں 
وہ لمحہ معتبر لگنے لگا ہے ۔۔۔

میں عادی ہو گیا ہوں وحشتوں کا
مجھے صحرا بھی گھر لگنے لگا ہے

میں کیسے موند لوں آنکھیں بتاو
مجھے خوابوں سے ڈر لگنے لگا ہے

No comments:

Post a Comment