Pages

Thursday, July 25, 2013

کاش میں بھی تمہیں یہ کہہ سکتا

کاش میں بھی تمہیں یہ کہہ سکتا

میں تمہارے بغیر جی لوں گا

اپنی خوشیوں پہ خوش بھی ہو لوں گا


اپنے غم پر بھی خود ہی رو لوں گا

یاد تم کو نہیں کروں گا کبھی

اور تم پر نہیں لکھوں گا کبھی
ہم
 ہیں بس دوست اور کچھ بھی نہیں

تم مرے معاملوں سے دور رہو

میں جو کرتا ہوں مجھ کو کرنے دو

مجھ کو جینا ہے اپنی مرضی سے

مجھ میری طرح سے جینے دو

کاش میں بھی تمہیں یہ کہہ سکتا

No comments:

Post a Comment