Pages

Friday, July 5, 2013

mujh ko chor k jane wala ye kehta tha

مجھ کو چھوڑ کے جانے والا یہ کہتا تھا
رات اگر گہری ہو سایہ جا سکتا ہے 
خود کو سمجھانا کوئی مشکل کام نہیں ہے
لیکن کیا دل کو سمجھایا جا سکتا ہے

No comments:

Post a Comment