Pages

Friday, July 5, 2013

Aajeb shaks hai is ko malal ka dard hai

عجیب شخص ہے اس کو ملال درد کا ہے
مری نظر میں تو سارا کمال درد کا ہے
وہی تو ہے جو مری شاعری میں کِھلتا ہے
جو مرے گرد ہے سارا اجال درد کا ہے
یہ میری اشک، یہ آہیں، یہ رتجگے عاطف
جو سچ کہوں تو یہ سارا وبال درد کا ہے

No comments:

Post a Comment