Pages

Friday, July 5, 2013

jo ye such hai

جو یہ سچ ہے
کہ تم میری نگاہوں میں محبت پڑھ نہیں سکتیں
مری دھڑکن کی لے پر نام اپنا سن نہیں سکتیں
مری چاہت تمہیں اک بوجھ سا محسوس ہوتی ہے
تو پھر تم کو یقیں کیوں ہے؟
کہ میں نے آج تک جو کچھ بھی لکھا ہے
وہ سب تم پر ہی لکھا ہے

No comments:

Post a Comment