Pages

Friday, July 5, 2013

mujhe tum se kya lena hai

مجھ سے تم نے کیا لینا ہے
میرے پاس رکھا ہی کیا ہے
اک زخمی سہما سا دل ہے
دو اشکوں میں ڈوبی آنکھیں
چند بجھتی بجھتی سی سانسیں
تم کو میں کیا دے سکتا ہوں
ان خالی ہاتھوں میں کیا ہے
ہاں اس زخمی سہمے دل میں 
چاروں جانب تم ہی تم ہو
ممکن ہے تو وہ لے جاو

No comments:

Post a Comment