Pages

Friday, July 5, 2013

tere honto pe saj jao....

ترے ہونٹوں پہ سج جاوں، دعا ہونے کو جی چاہے

مرا سب کچھ بھلا کر بس ترا ہونے کو جی چاہے

تو میرے روٹھنے پہ اس طرح مجھ کو مناتی ہے

کبھی تو بے وجہ تجھ سے خفا ہونے کو جی چاہے

No comments:

Post a Comment