اس طرح بھول نہیں سکتیں تھیں
۔۔۔ تم اگر مجھ سے محبت کرتیں
----------------------------------------------------
مجھے آدھی ادھوری زندگی سے خوف آتا ہے
کمی جیسی بھی ہو مجھ کو کمی سے خوف آتا ہے
-------------------------------------------------------------
جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا
سمجھتے کیوں نہیں ہو بات میری
--------------------------------------------------------------
جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا
سمجھتے کیوں نہیں ہو بات میری
تمہاری جاگتی، روئی ہوئی آنکھوں کی قسم
مجھے بھی تم سے بچھڑنا محال لگتا ہے !!
--------------------------------------------------------------
تمہاری جاگتی، روئی ہوئی آنکھوں کی قسم
مجھے بھی تم سے بچھڑنا محال لگتا ہے !!
وہ کہتی ہے کرو وعدہ ہمیشہ خوش رہو گے تم
میں کہتا ہوں کہ پھر تم عمر بھر ہو کر رہو میری
-------------------------------------------------------------
وہ کہتی ہے کرو وعدہ ہمیشہ خوش رہو گے تم
میں کہتا ہوں کہ پھر تم عمر بھر ہو کر رہو میری
یا تو سب کچھ بُھلا کے ہاتھ پکڑ
۔۔۔ یا مجھے اس طرح پکار نہیں
اب تو آیا ہے مانگنے مجھ کو
۔۔۔ جب مرا خود پہ اختیار نہیں
-------------------------------------------------------------
وہ کہتی ہے کرو وعدہ! نہیں جاگو گے راتوں کو
میں کہتا ہوں مری نیندوں میں پھر تم جاگتی کیوں ہو؟
------------------------------------------------------------
مکمل لگ رہا تھا آئینہ بھی ۔۔۔۔۔۔ مری صورت بکھر جانے سے پہلے
مجھے بھی ہجر یہ آسان ہوتا ۔۔۔ وہ کچھ کہتا اگر جانے سے پہلے
۔۔۔ یا مجھے اس طرح پکار نہیں
اب تو آیا ہے مانگنے مجھ کو
وہ کہتی ہے کرو وعدہ! نہیں جاگو گے راتوں کو
میں کہتا ہوں مری نیندوں میں پھر تم جاگتی کیوں ہو؟
مکمل لگ رہا تھا آئینہ بھی ۔۔۔۔۔۔ مری صورت بکھر جانے سے پہلے
مجھے بھی ہجر یہ آسان ہوتا ۔۔۔ وہ کچھ کہتا اگر جانے سے پہلے
No comments:
Post a Comment