Pages

Monday, October 21, 2013

تم سے ملنے کا وعدہ تھا


تم سے ملنے کا وعدہ تھا
جی کرتا تھا
جیسے مجھ کو تڑپاتی ہو
ویسے ہی تم کو تڑپاؤں 
تم سے آج نہ ملنے جاؤں
لیکن آج بھی دیکھو جاناں!
میری محبت، میری ضد سے جیت گئی ہے

No comments:

Post a Comment